13 نومبر 2010 - 20:30

یہ نہ پوچھیں ان جارحوں سے کہ پھر افغانستان پر حملے کا مقصد ہی کیا تھا؟

برطانوی فوج کے سربراہ کا کہنا ہے کہ القاعدہ کو مکمل طور پر ختم نہیں کیا جاسکتا تاہم عسکریت پسندی کم ضرور کی جاسکتی ہے۔ برطانوی فوج کے سربراہ جنرل ڈیوڈ رچرڈ ز کا کہنا تھا کہ القاعدہ کو ختم کرنا بھی غیر ضروری ہوگا۔ ان کاکہنا تھا کہ شدت پسندوں کو اس حد تک ضرور روکا جاسکتا ہے جس سے لوگوں اور ان کے بچوں کی زندگیاں محفوظ رہ سکیں۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ دہشت گردوں کے خلاف جنگ میں تعلیم اور جمہوریت ہی حقیقی ہتھیار ہیں۔ 

........

/110