15 اکتوبر 2010 - 20:30

پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان پرامریکہ نے دوبارہ ڈرون حملے کئےہیں۔

ان حملوں میں کم از کم تیرہ افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ اطلاعات کےمطابق جمعے کی رات امریکی ڈرون طیاروں نے میر علی کے علاقے پر دومیزائيل حملے کئے ، پہلے حمے میں چھے افراد ہلاک اور دوسے حملے میں تین افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ماچی خیل کے علاقے میں بھی امریکہ ڈرون طیاروں نےحملہ کیا جسمیں تین افراد ہلاک ہوگئے۔ امریکہ دعوی کرتا ہےکہ ڈرون حملوں میں صرف طالبان کو نشانہ بنایا جاتا ہے لیکن حقیقت یہ ہےکہ ان حملوں میں زیادہ تر عام شہری مارے جاتےہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/110