9 اکتوبر 2010 - 20:30

اسلامی جمہوریہ ایران کے آرمی کمانڈر بریگیڈیر جنرل احمد پوردستان نے کہا ہے کہ مسلح افواج کی تیاری اور قومی اتحاد و یکجہتی نے دشمن کو کسی بھی جاہلانہ حرکت سے روکے رکھا ہے۔

احمد پور دستان نے ارنا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ افغانستان اور عراق پر حملے کے بعد ایران پر حملہ کرنا چاہتا تھا لیکن اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کی آمادگی، ولایت فقیہ کی پشت پناہی، قومی اتحاد و یکجہتی اور بیداری ن دشمن کو ایسے کسی بھی اقدام سے روک دیا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔

/110