5 اکتوبر 2010 - 20:30

پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ افراد کی زیادہ سے زیادہ امداد پر مبنی رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید کے پیش نظر ایران کی ایک اور بڑی امداد کھیپ پاکستان پہنچی ہے۔

ہمارے نمایندے کی رپورٹ کےمطابق ایران نے ایک بحری جہاز سے پاکستان کو دوسوبیس ٹن کی امداد بھیجی ہے جسمین دوائيں ، خوراک ، اور خیمے ہیں۔ پاکستان میں سیلاب کے بعد ایران پہلا ملک تھا جس نے اپنے ہمسایہ بھائیوں کی مدد کی تھی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/110