اور جو لوگ كافر ہوگئے اور انھوں نے ہمارى نشانيوں كو جھٹلا ديا وہ جہنمى ہيں اور ہميشہ وہيں پڑے رہيں گے۔

 وہ (کفار) اللہ کے نور کو اپنے منہ (کی پھونکوں) سے بجھانا چاہتے ہیں جبکہ اللہ اپنا نور پورا اور مکمل کرنے والا ہے خواہ کافر ناپسند ہی کیوں نہ کریں۔

 اور ہم ہی قطعی طور پر اس کی حفاظت کریں گے۔

اگر ہم یہ قرآن کسی پہاڑ پر نازل فرماتے تو (اے مخاطب!) تو اسے دیکھتا کہ وہ اﷲ کے خوف سے جھک جاتا، پھٹ کر پاش پاش ہوجاتا، اور یہ مثالیں ہم لوگوں کے لئے بیان کر رہے ہیں۔

ہم نے قرآن کو نازل کیا ہے اور ہم ہی قطعی طور پر اس کی حفاظت کریں گے۔

توہین قرآن

وہ کھیل جس میں کوئی جیتے گا نہیں

اکیسویں صدی کا ایک چھوٹا سا شیطان

پاگل پادری ٹیری جونز

اگر قرآن کو آگ لگائی جائے تو مسلمانان عالم کا غیظ و غضب تیری اور صہیونیت کی نسلوں کو جلا کر راکھ کردے گا

End item/ 129