18 اکتوبر 2010 - 20:30

جماعت اسلامی کے سربراہ سید منورحسن نے کہا ہے کہ اسرائیل بدی کا محور ہے۔

جماعت اسلامی کے سربراہ  سید منورحسن نے کہا ہے کہ اسرائیل بدی اوربرائی کا محور ہے۔ انھوں نے پاکستانی حکومت پر زوردیا ہے کہ وہ اسرائیل کے ساتھ روابط برقرار کرنے کی کوششوں کو ترک کردے ۔کیونکہ اگر حکمرانوں نے قاعداعظم کے فرمان کے برعکس اسرائیل سے روابط بڑھائے تو انہیں شدید عوامی رد عمل کا سامنا کرنا ہڑے گا۔

۔۔۔۔۔۔

/110