ایسنا نیوزایجنسی کی رپورٹ کےمطابق نوری المالکی نے ایک پریس کانفرنس میں کہاکہ ابھی حال ہی میں دوفریقی اور سہ فریقی مذاکرات میں قومی اتفاق رائے کےبارےمیں گفتگو ہوئی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔
/110
عراق کےوزیراعظم نے اس بات پرتاکید کرتےہوئےکہ وزارت عظمی کےعہدےکےلئےہونےوالی بات چیت اپنےآخری مرحلےمیں ہے کہاہے کہ نئی حکومت قومی مشارکت کی بنیاد پرتشکیل پائےگي۔