ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ فلسطینی شہر "رفح" میں: 
اسرائیلی بچے نے فلسطینی بچے سے کہا: میرے باب نے کہا کہ تم عرب شریر دہشت گرد اور حیوان ہو!
فلسطینی بچے نے جواب دیا: لیکن میرے والد نے مجھ سے کچھ بھی نہیں کہا کیونکہ وہ تمہارے باپ کے ہاتھوں قتل ہوگیا ہے۔
فلسطینی بچہ اسرائیلی بچے سے: لیکن میرے والد نے مجھ سے کچھ بھی نہیں کہا کیونکہ وہ تمہارے باپ کے ہاتھوں قتل ہوگیا ہے۔