اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق، عالمی اہل بیت (ع) اسمبلی کے ادارہ رسائل و مجلات کے سربراہ «حجت الاسلام عباس جعفری» نے مذکورہ مجلے کی اشاعت کی خبر دیتے ہوئے مجلے کی تفصیلات یوں بیان کی ہیں: الف) مجلہ کے کوائف: o نام: قبلہ (KIBLE)o مالک: کوثر فاؤنڈیشن بتعاون ثقافتی معاونت عالمی اہل بیت (ع) اسمبلی. o چیف ایڈیٹر: جناب موسی گونشo ترتیب اشاعت: سہ ماہی o شمارہ: 28 (سرما 2009- 2010)o تاریخ اشاعت: بہار 2010 م/1389شo مقام اشاعت: ترکی (استنبول)o تعداد: 1000o مجلہ کی خصوصی ویب سائٹ: www.kibledergisi.com ایمیل: E-mail: info@ kibledergisi.comب) اس شمارے کے موضوعات:فکر و نظر1) دنیائے اسلام اور مغرب کے دانشور کیونکر ظلم کا وسیلہ بنے؟ / بقلم: وحدتین اینجہ2) انسانی حقوق توحید کی نگاہ سے / بقلم: حضرت آیة اللہ جوادی آملی؛ ترجمہ: ادارتی بورڈ3) راستوں کا قصہ / بقلم: زکی تومایتحقیق و جائزہ 4) قرآن مجید مین پائے جانے والے علوم / بقلم: فخرالدین گون گور5) تو یا خدا؟ / بقلم: فرہات آکتاشعرفان و اخلاق6) عقل و قلب / بقلم: شہید ڈکٹر مصطفی چمران؛ مترجم: حسن بدل7) دعا / بقلم: زینب ارکوت8) شیطان / بقلم: سلیمان پولاد9) منکسرالمزاجی اور شخصیت کی تعمیر/ بقلم: کادیر تز شاہ10) نا امیدی / بقلم: سید قاسم اردمگھرانہ اور زندگی 11) سفر بخیر محسن / بقلم: محمدتقی اختیاری؛ مترجم: نور جان آلتون12) خنزیزی زکام / پُر تکلف وسائل کا استعمال ہمین کہان لی کر جارہا ہی؟ / بقلم: بتول یلدیریم 13) خود اعتمادی/ بقلم: ابراہیم آراس14) کیا آپ جانتے ہیں؟ / بقلم: مہدی بردال15) نفسیات شناس "مجاہد گل تکین" کا ایک انترویو/ بقلم: نور جان آلتون ادبیات16) گل / بقلم: مرات تاش17) انتظار / بقلم: علی کیران18) قدس ......./ بقلم: بخش اخبار مجلہ19) غدیر خم / بقلم: صفی یغیت 20) حضرت زینب سلام اللہ علیہا کی شخصیت و فضائل/ بقلم: موسی آیدین21) مبن نو رعالَم ہوں / بقلم: علی کران22) اس کی ولادت موت جیسی / بقلم: اسماعیل آیکاناتتاریخ23) امام حسین (علیہ السلام) کی ایک یاد/ موسی آیدین24) میثم تمار (رض) آئینہ حق اور جدوجہد و استقامت کا نمونہ/ بقلم: مجتبی صبحیثقافتی سرگرمیاں 25) استنبول کے جریدے "پندیک" میں حضرت زہراء سلام اللہ علیہا کی تکریم / از نیوز سیکشن 26) 12 محرم کو حجۃ الاسلام و المسلمین اجاق نژاد کا خطاب / از نیوز سیکشن 27) شام کے قافلہ زائرین کی روداد/ بقلم: حسن آکاراس28) "امام زمانہ (عج) کو خط" کے عنوان سے ایک مقابلہ/ از نیوز سیکشن 29) "حقوق نسواں" بین الاقوامی سیمینار، مسائل اور ذمہ داریاں / از نیوز سیکشن 30) حقوق نسواں سیمینار کی تصویری رپورٹ / از نیوز سیکشن
.......
/110
