جماعت اسلامی کے سابق امیر قاضی حسین احمد کا کہنا ہے کہ را اور موساد مزاروں پرحملے کرکے فرقہ واریت بھڑکانا چاہتے ہیں ،خارجہ پالیسی تبدیل کرنے تک ملک میں امن وامان نہیں ہو سکے گا۔
انہوں نے یہ بات منصورہ لاہور میں مسئلہ کشمیر پر سیمینار سے خطاب میں کہی۔قاضی حسین احمد کا کہنا تھا کہ پولیس اپنی ذمہ داری سے توجہ ہٹانے کے لئے دہشت گردی کو خود کش حملے یا مذہبی طبقوں پر ڈال دیتی ہے۔
...................
/152