بارسلونا کی بلدیہ کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ عوامی مقامات پر برقعہ، نقاب یا حجاب پہنے پر پابندی ہوگی۔اس پابندی کا اطلاق رواں سال موسم گرما کے بعد سے ہوگا۔اسپین کے دیگر دو شہروں میں پہلے ہی نقاب یا برقعہ پہننے پر پابندی عائد کی جاچکی ہے۔فرانس میں بھی نقاب پر پابندی کا بل منظور کیا جاچکا ہے جبکہ بیلجیئم کی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں نے بھی نقاب پر پابندی کے بل کی منظوری دی ہے۔
....
/110