اس جشن میں اسلامی جمہوریہ ایران ، شام ، لبنان اور فلسطین کے سفیروں نے بھی شرکت کی اور مسلمان طلباء کو اس کامیابی کی مناسبت سے مبارک باد پیش کی۔ اس جشن میں ماسکو میں ایران کے سفیرنے کہا کہ ایرانی قوم ہمیشہ لبنانی عوام اور ملت فلسطین کے ساتھ رہے گی اوران کی حریت پسندانہ کوششوں کی حمایت کرتی رہے گی۔اس جشن میں حزب اللہ کی تاریخ پرمشتمل فلم دکھائی گئی ۔
.........
/110