22 نومبر 2026 - 21:59
ٹرمپ اور اس کا وزیر جنگ، ڈوب رہے ہیں!، امریکی تجزیہ کار + ویڈیو

امریکی ماہرین کا ماننا ہے کہ ٹرمپ اور پیٹ ہیگسیٹھ کا یہ دعویٰ کہ "ایران کے 99.99 فیصد ڈرون اور بیلسٹک میزائل روک لئے گئے،" ایک مضحکہ خیز اعداد و شمار کی گھڑی ہوئی بات ہے.

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ امریکی ماہرین کا ماننا ہے کہ ٹرمپ اور پیٹ ہیگسیٹھ کا یہ دعویٰ کہ "ایران کے 99.99 فیصد ڈرون اور بیلسٹک میزائل روک لئے گئے،" ایک مضحکہ خیز اور اعداد و شمار کا کھیل اور ایک گھڑی ہوئی بات ہے۔

یہ وہم کی وہی سطح ہے جس کا ہمیں سامنا ہے۔

سی بی ایس نیٹ ورک پر نشر ہونے والے ویڈیوز اور تصاویر سے عیاں ہوتا ہے کہ امریکی اڈوں کو اربوں ڈالر کا نقصان پہنچا ہے اور عملاً ہماری پوری فوجی موجودگی کو تباہ کر دیا گیا ہے؛ تو کیا ایران نے اسے تباہ نہیں کیا بلکہ ہم نے خود ہی اپنے اڈوں کو دھماکے سے اڑا دیا ہے؟!

ٹرمپ اور اس کا وزیرِ جنگ اب ڈوبتی ہوئی کشتی میں چوہوں کی طرح پھنسے ہوئے ہیں اور ایران سے جنگ میں داخل ہونے کے احمقانہ فیصلے کی وجہ سے مجبور ہیں کہ ایک دوسرے اپنے ساتھ پانی کی گہرائیوں میں لے ڈوبیں۔"

وہ کبر و غرور کے ساتھ جنگ میں داخل ہوئے اور انہیں فوری طور پر فتح کی توقع تھی اسی لئے شکست کھا گئے اور آج ڈوبتی ہوئی کشتی میں چوہوں کی طرح پھنسے ہوئے ہیں۔

ایران نے 8000 سے 9000 کامیکازے ڈرون فائر کئے، ہم نے 13000 فضائی دفاعی (انٹرسپیٹر) میزائل بھجوا دیئے اور صرف ایک ایرانی ڈرون کو مار گرایا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ترجمہ: ابو فروہ

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha