آریانا ایرلائنز کا طیارہ حفاظت سے مشہد ایر پورٹ پراترچکاہے۔ اطلاعات کےمطابق چاقو سے مسلح ایک مسافرنے اس طیارے کو کابل سے قندھارکےراستے میں اغواکرکے کریش کرنے کی ناکام کوشش کی تھی۔
پرواز کے عملے نے دیگر مسافروں کی مدد سے اغواکار پرقابوپالیا ۔ یہ پرواز کابل سے قندھار اور قندھارسے مشہدی جارہی تھی۔ قندھارپرپولیس نے اغواکار کو گرفتارکرلیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/152