17 جولائی 2010 - 19:30

عراق میں گرفتارہونےوالاالقاعدہ سرغنہ ایک سوبیس انسانوں کاقاتل ہے۔

عراق کےصوبہ دیالہ کےایک سیکورٹی اہلکار نےآج بتایاکہ القاعدہ کا سرغنہ قاسم حسنیہ عراق کےمختلف علاقوں کے ایک سوبیس افراد کاقاتل ہے ۔رپورٹ کےمطابق قاسم حسنیہ ابوتمر اورالغالبیہ کےعلاقوں میں القاعدہ کاسرغنہ تھا اورالخالص کارہنےوالاہے اس دہشتگرد نے مختلف علاقوں میں بم دھماکہ کرکے ایک سوبیس عام شہریوں اورسیکورٹی اہلکاروں کوقتل کرچکاہے۔واضح رہے کہ عراقی پولیس نےدو روزقبل حاجی باسم نامی ایک اوردہشتگرد کوگرفتار کیاہے جوچوبیس افراد کوقتل کرنےاور دسیوں خاندانوں کوتباہ وبرباد اوربےگھر کرچکاہے۔

..........

/110