7 ستمبر 2026 - 10:25
روسی سفارتکار کی علامہ راجہ ناصر عباس سے اہم ملاقات

روسی سفارتکارسرگئی چیکلین کی سربراہ ایم ڈبلیوایم اور قائدِ حزبِ اختلاف سینیٹرعلامہ راجہ ناصر عباس سے اپوزیشن چیمبر سینیٹ میں ملاقات کی۔

اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق،روسی سفارتکارسرگئی چیکلین کی سربراہ ایم ڈبلیوایم اور قائدِ حزبِ اختلاف سینیٹرعلامہ راجہ ناصر عباس سے اپوزیشن چیمبر سینیٹ میں ملاقات کی۔

سرگئی چیکلین نےملاقات کے دوران روسی سفیر کی جانب سے قائدِ حزبِ اختلاف کو خصوصی ملاقات کا پیغام پہنچایا ، جسے علامہ ناصر عباس نے قبول کر لیا۔

قائدِ حزبِ اختلاف سینیٹر علامہ راجہ ناصرعباس کی آئندہ دنوں میں روسی سفیر سے ملاقات ہو گی۔اس موقع پر تحریک تحفظ آئین پاکستان کے ترجمان حسین احمد یوسفزئی بھی موجود تھے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha