اہم ملاقات
-
روسی سفارتکار کی علامہ راجہ ناصر عباس سے اہم ملاقات
روسی سفارتکارسرگئی چیکلین کی سربراہ ایم ڈبلیوایم اور قائدِ حزبِ اختلاف سینیٹرعلامہ راجہ ناصر عباس سے اپوزیشن چیمبر سینیٹ میں ملاقات کی۔
-
بھارتی وزیرِ اعظم مودی نے صدر پزشکیان سے ملاقات کی
بھارت کے وزیرِ اعظم نریندر مودی نے کرغزستان میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس کے موقع پر ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات کی اور دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا۔
-
تصویری رپورٹ| قم کی عوام کے تاریخی قیام کی برسی پر قم کے ہزاروں لوگوں کی رہبر انقلاب سے ملاقات
اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق،رہبر انقلاب اسلامی نے قم کے عوام کے تاریخی قیام کی برسی کے موقع پر جمعہ 9 جنوری 2026 کی صبح قم کے ہزاروں لوگوں سے حسینیۂ امام خمینی میں ملاقات کی۔
-
تصویری رپورٹ| نائجیریا کی مختلف ریاستوں سے تعلق رکھنے والے سادات کے سرداروں نے کل ابوجا میں شیخ ابراہیم زکزکی سے ملاقات کی۔
اہل بیت نیوز ایجسنی کی رپورٹ کے مطابق، مختلف ریاستوں سے تعلق رکھنے والے سادات کے سرداروں نے کل ابوجا میں شیخ ابراہیم زکزکی (ح) کی رہائش گاہ پر ان سے ملاقات کی۔
-
اسحاق ڈار سے ایران کے مشیر قومی سلامتی علی لاریجانی کی ملاقات
پاکستان کے دورے پر آئے ایران کے مشیر قومی سلامتی ڈاکٹر علی لاریجانی نے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے ملاقات کی ہے۔
-
دہلی میں نمائندے ولی فقیہ ہند اور امیر جماعت اسلامی ہند کی اہم ملاقات
حجۃ الاسلام و المسلمین ڈاکٹر عبدالمجید حکیمالہی نے اپنے وفد کے ہمراہ امیر جماعت اسلامی ہند، ڈاکٹر سید سعادتالله حسینی سے دہلی میں اہم ملاقات کی۔
-
وزیراعظم شہباز شریف اور ترک صدر رجب طیب اردوان کے درمیان آذربائیجان میں ملاقات
وزیراعظم شہباز شریف اور ترک صدر رجب طیب اردوان کے درمیان آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں ملاقات ہوئی، جس میں دو طرفہ تعلقات کے تمام پہلوؤں کا جائزہ لیا گیا۔