اقوام متحدہ میں چین کے کونسلر نے کہا ہےکہ صیہونی کالونیاں بنانے کے بجائے فلسطینیوں سے مذاکرات کریں۔
چینی عہدیدار نے کہا کہ بیجنگ علاقے میں پائدار امن قائم کرنے کےلئے عالمی برادری سے تعاون کرنے کے لئے تیار ہے تاکہ ایک جامع حل نکالا جاسکے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔
/152