خطاب کے دوران امریکی صدر نے متعدد بار ان کو پریذیڈنٹ گیلانی کے نام سے مخاطب کیا۔اس سے قبل ان کے پیش رو جارج ڈبلیو بش اپنی صدرارتی مہم کے دوران اس حد تک لا علم تھے کہ پاکستان کے صدر وقت جنرل پرویز مشرف کا نام بتانے سے قاصر رہے ۔یہ ایسے وقت میں ہے کہ امریکی حکام کے بقول پاکستان انکی سیاست میں اہم مقام رکھتا ہے ۔ .......
/110