16 جون 2010 - 19:30

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق، عراق پر آٹھ سال سے زائد مغربی قبضے کے باوجود غربت و افلاس بدستور اس ملک کا اہم ترین مسئلہ ہے۔ یہ تصویریں مقدس شہر کربلائے معلی کے نواح میں ایک ٹین کالونی (حلبی آباد) سے تعلق رکھتی ہیں۔