16 جون 2010 - 19:30

بالی وڈ اسٹار شاہ رخ خان کی بلاک بسٹر فلم ”مائی نیم از خان“کو انگریزی زبان میں دنیا کے 25ممالک میں نمائش کے لیے پیش کیا جائے گا۔

مائی نیم از خان کی بر طانیہ اور امریکا میں ریکارڈ بزنس اور دنیا بھر میں مقبو لیت کی بنا پر فلم کے ہدایت کا ر کرن جو ہراور فوکس اسٹار اسٹوڈیو نے اس فلم کا انگر یزی ورژن بنانے کا فیصلہ کیا ہے ۔اس انگریزی ورژن کو جر منی ،پولینڈ اور فرانس سمیت دنیا کے 25ممالک میں اپر یل اور جو ن کے مہینے میں ریلیز کیا جا ئے گا۔ 

مائی نیم از خان کے بارے میں سب کچھ

بہت جلد ابنا پر مشاہدہ فرمائیں