18 جون 2026 - 21:20
ایران کے منجمد اثاثوں کی مقدار پر امریکی اخبار کی رپورٹ

امریکی اخبار نے مختلف ممالک میں ایران کے 93 ارب ڈالر کے منجمد اثاثوں کی تفصیل جاری کی ہے جن میں وہ رقوم شامل نہيں ہیں جو بعض یورپی ممالک اور خلیج فارس کی عرب ریاستوں میں بند ہیں۔

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے اپنی رپورٹ میں ایران کے ان اثاثوں کی فہرست جاری کی ہے جنہیں ـ ٹرمپ کے بقول ـ ظالمانہ طریقے سے ـ روک لیا گیا ہے:

- چین: 50 ارب ڈالر

- عراق: 15 ارب ڈالر

- جنوبی کوریا: 7 ارب ڈالر

- بھارت: 7 ارب ڈالر

- قطر: 6 ارب ڈالر

- جاپان: 3 ارب ڈالر

- امریکہ: 2 ارب ڈالر

- لگزمبرگ: 2 ارب ڈالر

- عمان: 1 ارب ڈالر

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

مجموعی رقم: 93 ارب ڈالر

مذکورہ بالا رقوم میں میں رقوم شامل نہيں ہیں جو بعض یورپی ممالک اور خلیج فارس کی عرب ریاستوں میں بند ہیں۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha