شام كے روزنامہ "الوطن" كے مطابق احمد بدرالدين حسون نے اسلامی بينكوں كے بانڈز میں اضافہ اور اسلامی معاشروں كی اقتصادی ترقی كے سلسلے میں بينكوں كے كردار كو مہم بنانے كا مطالبہ كيا ہے۔
شام كے مركزی بينك كے سربراہ نے بھی اس سيمينار میں تقرير كرتے ہوئے كہا كہ اس سيمينار كے انعقاد كا مقصد اسلامی بينك كاری كی ترقی كا جائزہ لينا ہے اور شام كا مركزی بينك، اسلامی بينك كاری كی توسيع كے لئے اسلامی بانڈز كو شائع كرنے كی كوشش كر رہا ہے۔
.........
152/