اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق،صہیونی کابینہ نے مقبوضہ علاقوں میں نافذ ہنگامی حالت میں توسیع کرتے ہوئے اسے 16 جون تک برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
یہ ہایی الرٹ امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے ایران کے خلاف فوجی کارروائیوں کے بعد شروع کی گئی تھی۔
ہنگامی صورتحال کے دوران تعلیمی اداروں کی بندش، بعض کاروباروں کی معطلی اور عوامی اجتماعات پر پابندی جیسے اقدامات جاری ہیں۔
اس فیصلے کے بعد مقبوضہ علاقوں میں سیکیورٹی اور انتظامی پابندیاں مزید سخت رہیں گی۔
آپ کا تبصرہ