اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ابنا کے مطابق، ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ جب بھی کوئی سفارتی حل میز پر آتا ہے تو امریکا غیر ذمہ دارانہ ملٹری ایڈونچر کرتا ہے، جو بھی وجوہات ہوں نتیجہ ایک ہی ہے کہ ایرانی کبھی کسی دباؤ کے آگے نہیں جھکتے۔
انہوں نے کہا ایران کی میزائل صلاحیت سے متعلق سی آئی اے غلط ہے، ہماری میزائل صلاحیت 28 فروری کے مقابلے میں 75 نہیں بلکہ 120 فیصد ہے اور اپنے عوام کے دفاع کیلئے ہماری تیاری ایک ہزار فیصد ہے۔
8 مئی 2026 - 16:36
News ID: 1811495
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ جب بھی کوئی سفارتی حل میز پر آتا ہے تو امریکا غیر ذمہ دارانہ ملٹری ایڈونچر کرتا ہے، جو بھی وجوہات ہوں نتیجہ ایک ہی ہے کہ ایرانی کبھی کسی دباؤ کے آگے نہیں جھکتے۔
آپ کا تبصرہ