شیخ الازہر محمد طنطاوی کا دل کی دھڑکن بند ہونے سے انتقال ہوگیا ہے۔
ذرائع کے مطابق الازہر یونیورسٹی کے سربراہ کا سعودی عرب میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہوگیا ہے الازہر کے سربراہ کے انتقال کے بارے میں مزید تفصیلات منظر عام پر نہیں آئی ہیں۔
با خبر ذرائع کے مطابق سعودی عرب میں شیخ الازہر کا دل کی دھڑکن بند ہونے سے انتقال ہوگیا ہے۔