اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق حکام کے مطابق عراق کے 18میں سے9صوبوں سے موصول ہونے والے نتائج کی روشنی میں نورالمالکی کو واضح برتری حاصل ہے۔ حتمی نتائج کا اعلان اٹھارہ مارچ تک متوقع ہے۔ امریکی صدر بارک اوباما جنہوں نے سال رواں کے اختتام تک عراق سے امریکی افواج کی واپسی کا وعدہ بھی کر رکھا ہے
انتخابات کے دوران پرتشدد واقعات کے باوجود بھاری ٹرن آؤٹ ریکارڈ کیا گیا ۔
مبصرین کا کہنا ہے کہ نورالمالکی کے دوبارہ اقتدار میں آنے تک کے مشکل مراحل باقی ہیں۔ ہار جیت کیلئے فیصلہ کن کردار ادا کرنے والے علاقوں سے ابھی تک ووٹوں کی گنتی باقی ہے
152/