بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛
امریکی نامہ نگار میکس بلومینتھل (Max Blumenthal) نے سوشل میڈیا نیٹ ورک پر لکھا:
- کیا یہ امکان موجود ہے کہ امریکی وفد ـ اسرائیل کے گماشتوں (کوشنر اور وٹکاف) کی قیادت میں ایران کی مکمل اور یکطرفہ پسپائی کا مطالبہ کریں؟ کبھی نہیں۔ یہ امکان نہیں پایا جاتا۔
- یہ وحشی بربر صرف طاقت کی زبان سمجھتے ہیں!
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110

آپ کا تبصرہ