بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی؛
- سبکدوش 4 اسٹار ایڈمرل "ولیم میک راوین William McRaven" ٹرمپ سے:
"تم نے اپنے اعمال سے ہمیں اپنے بچوں کی نظروں سے گرا دیا؛ ہمیں عالمی سطح پر ذلیل کر دیا؛ اور اس سے بھی بدتر یہ کہ تم نے ہماری قوم کو پارہ پارہ کر دیا۔"
- امریکی میڈيا کارکن Breck Worsham:
"امریکہ صرف 36 روزہ جنگ میں 36 طیارے اور ہیلی کاپٹر کھو گیا ہے! یہ کیسے ممکن ہے؟"
- چینل MSNBC کے مشہور میزبان "کیتھ اولبرمین Keith Olbermann:
"امریکی صدر نے جنگی جرائم کی دھمکیوں اور ایک لعنتی بم پھینک کر (عید) ایسٹر منائی! ہمیں اسی وقت ایک نئے صدر کی ضرورت ہے کیونکہ ٹرمپ اپنے ذہن اور سوچ پر کنٹرول کھو گیا ہے۔"
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110
آپ کا تبصرہ