25 مارچ 2026 - 18:42
ٹرمپ کا کام جھوٹ بولنے کے سوا کچھ نہیں ہے، کرس ہولن

امریکی سیاستدان نے کہا: ایران پر ٹرمپ کی مسلط کردہ جنگ کے تین ہفتے گذر گئے ہیں، اور اس کا واحد کام یہی ہے کہ بس جھوٹ بولتا رہا ہے۔

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی || امریکی سیاستدان "کرس ہولن (Chris Hollen)" نے کہا ہے کہ ایران پر ٹرمپ کی مسلط کردہ جنگ کے تین ہفتے گذر گئے ہیں، اور واحد کام جو وہ کرتا ہے، جھوٹ بولنا ہے۔

کرس ہولن نے کہا: ٹرمپ نے جھوٹ بول کر ہمیں جنگ میں دھکیل دیا اور اب ہمیں جنگ سے نکالنے کے بارے میں جھوٹ بول رہا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ "وقت آ گیا ہے کہ ہم ابھی اسی وقت جنگ کو ختم کریں۔"

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

ٹرمپ کا کام جھوٹ بولنے کے سوا کچھ نہیں ہے، کرس ہولن

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha