«مسجد الحرام» مسلمانوں کی قبلہ گاہ ـ مکہ منورہ  ـ حجاز

«مسجد النبی (ص)» ـ مدینہ منورہ ـ حجاز

مسلمانوں کا قبلۂ اول اور ابراہیمی ادیان کی مسجد «مسجد الاقصی» ـ قدس ـ فلسطین

اسلامی طرز تعمیر کا شاہکار «مسجد شیخ لطف‏اللہ» ـ شہر اصفہان ـ ایران

سنۂ 1985 کو برونائی دارالسلام میں اطالوی کاریگروں کے ہاتھوں تعمیر ہونے والی مسجد «مسجد عمر علی صیف‏الدین»  در سال 1985 ـ برونئی

«مسجد جامع حسن علی بولکیا» ـ شهر کیارونگ ـ برونائی دارالسلام

رات کے وقت «مسجد حسن علی بولکیا» کا خوبصورت منظر

«مسجد شیخ زاید» ـ ابوظہبی ـ متحده عرب امارات

کھیوڑا پاکستان میں نمک کی کان کے مزدوروں کے ہاتھوں تعمیر ہونے والی «مسجد نمک»

ترک کاریگروں کے ہاتھوں تعمیر ہونے والی «مسجد شاه فیصل» ـ اسلام آباد ـ پاکستان

جنوبی جبل الطارق ـ مسجد ابراهیم الابراهیم

میڈبورگارسکولن شہر کے قریب «اسٹاکہوم مسجد» ـ سویڈن

ترکی ـ اسنبول کے قریب «مسجد "فرض کرتا ہوں کہ میں نے کھانا کھالیا ہے"»، (Sanki Yedim) دنیا کی عجیب ترین مسجد ـ نزدیک شهر استانبول ـ ترکیہ

شہر مالمو کے نواح میں واقع ـ «مالمو مسجد» اسکینڈینویا کی سب سے پہلی مسجد ـ جنوبی سویڈن

کچی اینٹوں سے تعمیر شدہ دنیا کی سب سے بڑی «دیجینہ مسجد» ـ مالی

«مسجد بزرگ دجینه» کا ایک منظر