17 اپریل 2010 - 19:30

اردو رسالہ "نوائے علم" عالمی اہل بیت (ع) اسمبلی کے تعاون سے شائع ہوا ہے۔

اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق عالمی اہل بیت (ع) اسمبلی کے ادارہ رسائل و جرائد کے سربراہ «حجت الاسلام عباس جعفری» نے مذکورہ رسالی کی اشاعت کی رپورٹ دیتے ہوئے تازہ شمارے کی تفصیل یوں بیان کی ہے

الف) رسالے کے کوائف:

مدیر اعلی : سید مختار حسین جعفری

چیف ایڈیٹر: سید افتخار علی جعفری

اشاعتی ترتیب: سه ماہی  

شماره: 7                      

صفحات: 30                   

تاریخ اشاعت: ربیع الاول – جمادی الثانی  1430 ھـ۔

مقام اشاعت: کشمیر

تعداد :  1000

ب) رسالے کے بعض مضامین و مقالات:

1ـ اداریہ: مذہب کی عزت و آبرو / ادارتی بورڈ 

2ـ درس تفسیر قرآن / تألیف: محسن قرائتی؛ ترجمہ: سید افتخار علی جعفری 

3ـ آئیں قرآن کا ترجمہ سیکهیں / بقلم :سید مختار حسین جعفری 

4ـ اسلام میں عبادت کا مفہوم / بقلم: سید عابد حسین جعفری 

5ـ اہل سنت کی تفاسیر میں اہل بیت علیہم السلام کے حقوق / بقلم: سید مختار حسین جعفری 

6ـ شیعه کون ہے؟ / تألیف:علي اصغر رضوانی؛ ترجمہ: سید افتخار علی جعفری 

7ـ القاب امیر المومنین علیہ السلام روایات کی روشنی میں/ بقلم :سید آفتاب حسین

8ـ 9 ذوالحجۃ الحرام کو امام حسین علیہ السلام کی دعا / بقلم: سید انعام علی نقوی 

9ـ سوال و جواب / ترتیب: ادارتی بورڈ 

10ـ جامع الشرائط مجتہد کی شناخت / ترتیب: ادارتی بورڈ 

11ـ فارسی کا چھٹا سبق / ترتیب: ادارتی بورڈ 

-------------------------------------------------------------------------------------

رپورٹ : اداره امور مجلات عالمی اہل بیت (ع) اسمبلی bc@ahl-ul-bayt۔org