اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، عباس عراقچی اور اسحاق ڈار نے ٹیلیفونک گفتگو کے دوران خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے پاکستانی وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے ساتھ ٹیلیفونک رابطہ کیا اور خطے کی تازہ ترین صورتحال میں تبادلہ خیال کیا۔
گفتگو کے دوران اسحاق ڈار نے خطے میں امن و استحکام کی امید کا اظہار کرتے ہوئے طاقت کشیدگی سے گریز پر زور دیا۔
دونوں رہنماؤں نے باہمی تعلقات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے مزید بہتری لانے پر اتفاق کیا۔
آپ کا تبصرہ