فلسطینی خواتین نےفولادی دیوارکی تعمیر کےخلاف نعرے لگاتے ہوئے مصری حکام سے دیوار کی تعمیربند کرنے اوررفح پاس کھولنے کا مطالبہ کیا۔تحریک حماس نے بھی گذشتہ دنوں کئی مظاہرے کرکےمذکورہ دیوار ح کی تعمیربند کرنے کامطالبہ کیاہے۔مصری ذرائع اور رفح کے علاقے کے باشندوں نے اعلان کیا ہے کہ مصری حکومت نےغزہ پٹی سےملحق سینا سرحد پر تیرہ کلومیٹر طویل آہنی دیوار کی تعمیرشروع کررکھی ہے۔
18 مارچ 2010 - 20:30
News ID: 174707
غزہ پٹی سے ملحقہ مصر کی سرحد پر فولادی دیوار کی تعمیر کے خلاف سیکڑوں فلسطینی خواتین نے احتجاج کیا ہے.