9 اکتوبر 2025 - 15:39
News ID: 1736841

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ابنا کے مطابق، اطلاعات کے مطابق، جنگ بندی کے اعلان کے باوجود اسرائیلی ٹینکوں نے جنوبی غزہ کے علاقے نتساریم کے قریب ان فلسطینی شہریوں پر گولیاں برسائیں جو ساحلی شاہراہ کے راستے شمالی حصے کی جانب جانے کی کوشش کر رہے تھے۔
آپ کا تبصرہ