بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق،حجت الاسلام والمسلمین محمد علی معینین اہل بیت ع عالمی اسمبلی کے بین الاقوامی امور کے سربراہ اور ان کے ہمراہ وفد نے جو اس وقت لبنان کے دورے پر ہیں، نے بیروت شہر میں ملک کے معروف علماء میں سے ایک علامہ سید علی فضل اللہ سے ملاقات کی۔








آپ کا تبصرہ