30 ستمبر 2025 - 10:12
مآخذ: ابنا
آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی کی اہلیہ کی تشیع جنازہ

نجف اور کربلا میں آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی کی اہلیہ کی تشیع جنازہ کی گئی جس میں کثیر تعداد میں علماء طلاب اور مومنین نے شرکت کی۔

 بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، نجف اور کربلا میں آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی کی اہلیہ کی تشیع جنازہ کی گئی جس میں کثیر تعداد میں علماء طلاب اور مومنین نے شرکت کی۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha