22 ستمبر 2025 - 17:10
News ID: 1729890
اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا سے جامعہ روحانیت سندہ کے رکن مولانا بخت علی قائمانی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ: "مسلمان ممالک، نیٹو کی مانند ایک مشترکہ دفاعی اتحاد قائم کریں" تاکہ آنے والے وقت میں مسلمان ممالک کو پریشانیوں کا سامنہ نہ کرنا پڑے
آپ کا تبصرہ