11 ستمبر 2025 - 16:58
News ID: 1725938
اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ابنا کے مطابق، قطر میں دوحہ کے حالیہ اسرائیلی حملے کے شہداء کے لیے نمازِ جنازہ ادا کی گئی جس میں امیر قطر نے بھی شرکت کی۔
آپ کا تبصرہ