15 جون 2009 - 19:30

ٹائمز کی ویب سائٹ نے رپورٹ دی ہے کہ سعودی طیاروں نے یمن پر حملہ کرکے ـ بقول اس کے ـ چالیس باغیوں کو ہلاک کردیا ہے اور ...

اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق ٹائمز کی ویب سائٹ نے رپورٹ دی ہے کہ سعودی طیاروں نے یمن پر حملہ کرکے ـ بقول اس کے ـ چالیس باغیوں کو ہلاک کردیا ہے اور سعودی عرب کا کہنا ہے کہ اس نے یہ حملہ سعودی عرب کے اندر شیعہ مجاہدین کے حملے اور ایک سرحدی گاؤں پر حملے کے بعد کئے ہیں۔

تشویش کی بات یہ ہے کہ مشرق وسطی میں سب سے زیادہ تیل پیدا کرنے والا ملک یمن میں ایک چھوٹے سے پرعزم گروپ کے خلاف میدان جنگ میں کود پڑے۔