اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا | ذرائع کےمطابق ٹرمپ کے لڑکھڑانے کا واقعہ نیوجرسی سےچھٹیاں گزار کر واشنگٹن ڈی سی واپس جانے کے دوران پیش آیا، جب ٹرمپ طیارے میں سوار ہونے کے لئے طیارے کی سیڑھیاں چڑھتے ہوئے لڑکھڑائے۔
بعد ازاں انہوں نے سنبھل کر سیڑھیاں چڑھیں اور طیارے کے دروازے پر پہنچ کر ایئرپورٹ پر موجود افراد کو ہاتھ بھی ہلایا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110

بائیڈن کے مقابلے میں جوانی جتانے والے بوڑھے امریکی صدر ٹرمپ کو بھی ویسا ہی واقعہ پیش آیا جو کسی وقت سابق امریکی صدر کو پیش آیا تھا اور ٹرمپ نے بھی غالبا ان کا مذاق اڑایا تھا۔
آپ کا تبصرہ