10 جون 2025 - 10:41
مآخذ: ذرائع
ٹرمپ بھی موضوع بن گئے/ صدر امریکہ بائیڈن کی طرح لڑکھڑا گئے + ویڈیو

بائیڈن کے مقابلے میں جوانی جتانے والے بوڑھے امریکی صدر ٹرمپ کو بھی ویسا ہی واقعہ پیش آیا جو کسی وقت سابق امریکی صدر کو پیش آیا تھا اور ٹرمپ نے بھی غالبا ان کا مذاق اڑایا تھا۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا | ذرائع کےمطابق ٹرمپ کے لڑکھڑانے کا واقعہ نیوجرسی سےچھٹیاں گزار کر واشنگٹن ڈی سی واپس جانے کے دوران پیش آیا، جب ٹرمپ طیارے میں سوار ہونے کے لئے طیارے کی سیڑھیاں چڑھتے ہوئے لڑکھڑائے۔
بعد ازاں انہوں نے سنبھل کر سیڑھیاں چڑھیں اور طیارے کے دروازے پر پہنچ کر ایئرپورٹ پر موجود افراد کو ہاتھ بھی ہلایا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha