واضح رہے کہ آج صبح پہلے ایف آئی کی عمارت اورفوراً بعد بیدیاں میں واقع ایلیٹ پولیس ہیڈ کوارٹرز اور مناوواں پولیس ٹریننگ سینٹر پر 25سے30دہشت گردوں نے حملہ کر دیا۔ حملہ آوروں سے فائرنگ کے تبادلے میں متعدد افراد ہلاک و زخمی ہوئے۔
15 جون 2009 - 19:30
News ID: 169430
کالعدم تحریک طالبان نے لاہور میں ہونے والے حملوں کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔