سعوی عرب کے فرمانروا شاہ عبداللہ کی طرف سے ایک یونیورسٹی میں مخلوط نظام تعلیم متعارف کرانے پر سخت تنقید کرنے والے مفتی شیخ سعد الشثری کیخلاف کاروائی کرتے ہوئے انہیں سعودی علما کی اعلیٰ کونسل کی رکنیت سے نکال دیا ہے۔ مفتی نے سعودی شاہ کی طرف سے عبداللہ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں لڑکے اور لڑکیوں کو ایک ساتھ تعلیم حاصل کرنے کے طریقہ کو غیراسلامی قرار دیتے ہوئے مخلوط طریقہ تدریس کی شدید مخالفت کی تھی۔
15 جون 2009 - 19:30
News ID: 168687
سعودی عرب میں مخلوط تعلیم کی مخالفت کرنے والے ایک مفتی کو اپنے عہدے سے نکال دیا گیا۔