10 ستمبر 2016 - 12:31
تصویری رپورٹ: کرمان میں آل سعود اور آل خلیفہ کے خلاف عوامی مظاہرہ

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ کرمان میں عوام نے آل سعود اور آل خلیفہ کے یمن اور بحرین میں بھیانک جرائم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔