7 ستمبر 2016 - 09:26
تصویری رپورٹ: رہبر معظم انقلاب اسلامی سے شہدائے مسجد الحرام اور منی کے اہلخانہ کی ملاقات

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے سن 1366 ہجری شمسی کے شہداء، مسجدالحرام کے شہداء اور منی کے شہداء کے خاندانوں نے ملاقات کی۔