3 ستمبر 2016 - 09:42
تصویری رپورٹ: برازیل پر ڈلماروسیف کی صدارت

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق برازیل کی سابق صدرڈ لما روسیف کو سینیٹ نےبجٹ کرپشن الزامات کی روشنی میں عہدے سے برطرف کردیا وہ برازیل کی پہلی خاتون صدر تھیں۔