20 اگست 2016 - 06:57
سلیم الجبوری آج تہران کا دورہ کریں گے

عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر سلیم الجبوری آج اسلامی جمہوریہ ایران کا دورہ کریں گے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر سلیم الجبوری آج اسلامی جمہوریہ ایران کا دورہ کریں گے۔

اطلاعات کے مطابق عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر اپنے ایرانی ہم منصب علی لاریجانی اور دیگر اعلی ایرانی حکام کے ساتھ دوطرفہ تعلقات ، علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔

.......

/169