30 جولائی 2016 - 21:17
تصویری رپورٹ: مشہد مقدس میں صادق آل محمد (ع) کی عزاداری اورگمنام شہداء کی تشییع جنازہ

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق مشہد مقدس میں حضرت امام جعفرصادق علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت عزاداری کا عظیم الشان اجتماع منعقد ہوا ،جس میں دفاع مقدس کے گمنام شہیدوں کی تشییع جنازہ کی گئی۔


۔۔۔۔۔۔۔

/169