30 جولائی 2016 - 21:10
تصویری رپورٹ: قم المقدس میں صادق آل محمد (ع) کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق قم المقدس میں حضرت امام جعفرصادق علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری منعقد ہوئی جس میں مراجع عظام اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔